دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 27 جولائی 2020 14:41

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 150300 یوسک اور اخرج 150000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 47000کیوسک اور اخراج 47000کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد31300کیوسک اور اخراج35000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد60300کیوسک اور اخراج29600 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آج آمد197500 کیوسک اور اخراج 18950کیوسک،چشمہ آمد204100کیوسک اوراخراج 200000 کیوسک، تونسہ آمد198700کیوسک اور اخراج 175300 کیوسک، پنجند آمد32400 کیوسک، اور اخراج16900 کیوسک، گدو آمد 167300کیوسک اور اخراج 128400 کیوسک، سکھر آمد117300کیوسک اور اخراج61800کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد65500کیوسک اور اخراج 31500کیوس ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1459.22 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.571 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1228.80 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.329 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.227 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے بہا ئوکی صورت میں ہے۔