برائلر گوشت کی قیمت میں مزید6روپے فی کلو کمی

منگل 28 جولائی 2020 12:13

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید6روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے کمی سے 222روپے، زندہ برائلر مرغی4روپے کمی سی153روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت130روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔