مصر ہمیشہ خطے میں مملکت کا بنیادی شراکت دار رہے گا‘سعودی وزیر خارجہ
مصر سعودی عرب کا اہم اتحادی، خطے میں مصری خدمات ناقابل فراموش ہیں‘سعودی وزیر خارجہ کی مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات میں گفتگو
منگل 28 جولائی 2020 13:00
(جاری ہے)
ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے مصر کے لیے نیک تمنائوں کا پیغام پہنچایا۔
اس موقعے پر مصری صدر نے سعودی قیادت بالخصوص شاہ سلمان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔مصری صدر نے مصر - سعودی تعلقات کی مضبوطی، دونوں برادر ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ، عرب اقوام کے مفادات کے لیے مل کر کام کرنے، دوطرفہ تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی خواہش پر زور دیا۔سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے صدر السیسی کو شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے مصری قیادت کی طرف سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تاریخی رشتوں اور تعلقات کے حوالے سے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔وزیر خارجہ نے عرب قومی سلامتی کے تحفظ اور عرب قوم کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے اسٹریٹیجک حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق کیا۔بعد ازاں وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مصری وزیر?خارجہ سامح شکری سے الگ ملاقات بھی کی جس باہمی دلچسپی کے امور، عرب ممالک بالخصوص لیبیا میں جاری بھران کے حل کیلیے ہونے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
-
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
-
سڈنی، پادری نے اپنے اوپر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا
-
شمالی کوریا کا پھربیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
آنے والے دنوں میں ہم حماس پر فوجی دبا بڑھائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم
-
ترک صدر13سال میں پہلی بار عراق کے دورے پربغدادپہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.