پی ایس ایف آزادکشمیر کے چیئرمین جنید عارف مغل صاحب اولاد بن گئے

منگل 28 جولائی 2020 13:56

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2020ء)پی ایس ایف آزادکشمیر کے چیئرمین جنید عارف مغل صاحب اولاد بن گئے،ان کے ہاں بیٹے کی ولادت سے وہ باپ اور ان کے باپ ڈویژنل صدر پی پی پی محمد عارف مغل داد بن گئے۔

(جاری ہے)

جنید عارف مغل کو والد محترم اور محمد عارف مغل کو دادا بننے پر سابق میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید میر،ماجد حسین اعوان،سید جنید کاظمی نے انہیں عمیق قلب سے مبارکبا دپیش کرتے ہوئے ڈھیر ساری دعائوں کے ساتھ اس خوشی پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔