کسی بھی تقریب میں آف وائٹ رنگ پہننے کو ترجیح دیتی ہوں، شائستہ لودھی

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکارہ شائستہ لودھی نے کہاکہ وہ کسی بھی تقریب میں آف وائٹ رنگ پہننے کو ترجیح دیتی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے آف وائٹ رنگ جوڑے میں ملبوس اپنی تصویر شیئر کی جس میں سہنرے رنگ کا کام کیا گیا ہے۔ اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ انہیں جب بھی کسی تقریب میں جانا ہو تو یہ رنگ پہننا بہترین انتخاب ہے کیونکہ یہ واحد رنگ ہے جسے کسی بھی رنگ کے ساتھ پہنا جاسکتا ہے۔