میرا کی کووڈ۔19کے باعث عید پر احتیاط برتنے کی اپیل کردی

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکارہ میرا کی کووڈ۔19کے باعث عید پر احتیاط برتنے کی اپیل کردی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عید پر گھر میں رہیں تاکہ آپ کے پیارے محفوظ رہ سکیں اور باہر جانا ہو تو سماجی فاصلہ اختیار کریں اور حکومت کی بتائی گئی احتیاطی تدابیر کی پیروی بھی کریں۔

متعلقہ عنوان :