مانی نے زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کا راز اعتماد اورتنقید کو نظر انداز کرنا بتادیا

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

ٍاسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکارمانی نے زندگی میں کامیاب ہونے کا راز اعتماد اورتنقید کو نظر انداز کرنا بتادیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ آپ کسی بھی شعبے سے وابستہ ہوں اس میں کامیابی دو طریقوں سے حاصل کی جاسکتی ہے جن میں خود پر اعتماد کرتے ہوئے ارد گرد کے لوگوں تنقید کو نظر انداز کرنا ہے۔ اداکار نئی فلم ’’عشرت میڈ ان چائنہ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :