صدف کنول نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروالیا

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکارہ صدف کنول نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ انہوں نے یہ فوٹو شوٹ ڈیزائنر انس ابرار کی نئی برائیڈل کلکشن کے لئے مکمل کروایا جس میں وہ سرمئی اور گولڈن رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نئی ٹیلی فلم ’’گھرکے نہ گھاٹ کے‘‘ میں شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

متعلقہ عنوان :