منشا پاشا کی نئی ٹیلی فلم ’’لڈو کی لیڈی‘‘ عید پر نشر کی جائے گی

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکارہ منشا پاشا کی نئی ٹیلی فلم ’’لڈو کی لیڈی‘‘ عید پر نشر کی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس رومانوی ٹیلی فلم میں اداکاری منشا پاسا اور سید جبران مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ، فلم عیدالحضی کے موقع پر نجی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :