کنیے ویسٹ نے نئی البم کی کور فوٹو شیئر کردی

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) امریکی ریپر کنیے ویسٹ نے اپنی نئی البم کی کور فوٹو شیئر کردی۔

(جاری ہے)

انہوںنے 24جولائی کو اہنے نئے البم لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا اور انہوں نے نئے البم کی کور فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ یہ ان کے مداحوں کے لئے ہیں جو کہ کئی شوخ رنگوں پر مبنی ہے انہوں نے لکھا کہ ان کی نئی البم ’’ڈونڈا‘‘ کا کور ہے ۔

متعلقہ عنوان :