آ زاد کشمیر بھر میں پھر ڈاؤن لاک 29جولائی رات 12بجے سی2اگست رات 12بجے تک رہے گا

بدھ 29 جولائی 2020 13:36

ڈونگی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2020ء) آ زاد کشمیر بھر میں پھر ڈاؤن لاک 29جولائی رات 12بجے سی2اگست رات 12بجے تک رہے گا آزاد کشمیر بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ کے خدشہ کے پیش و نظر حفاظتی اقدام کے طور پر محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نمبر داخلہ 6358 /6259 / 2020 صدر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا تفصیلات کے مطابق آ ذاد کشمیر بھر میں پھر ڈاؤن لاک ہو گیا 29جولائی رات 12بجے سی2اگست رات 12بجے تک رہے گا زاد کشمیر بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ کے خدشہ کے پیش و نظر حفاظتی اقدام کے طور پر محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نمبر داخلہ 6358 /6259 / 2020 صدر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا لاک ڈاؤن کے دوران ساح حضرات کو آ زاد کشمیر میں داخلہ اور ساحتی مقامات/پارکس پر پابندی بدستور جاری رہے گی اور اس حوالہ سے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیالازمی سروس میڈیکل سٹورز بنک پٹیرول پمیس کرایہ سٹور سبزی فروٹ بیکری سویٹ ڈیری گیس شاپس گوشت دوکانات و پبلک ٹرانسپورٹ معینہ اوقات کاروSOP کے تا علاج ڈاؤن سے مشتثنٰی رہے گی۔