سلیکٹڈ حکمران امریکہ کے خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ناموس رسالت ؐ کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں،مولانا محمد جمیل دوتانی

سوچے سمجھے سازش کے تحت ناموس رسالت قانون میں تبدیلی حوالے سے سازشیں کی جارہی ہیں، ناموس رسالتؐکے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،رہنماء جمعیت علما اسلام پاکستان

بدھ 29 جولائی 2020 20:30

زیارت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جولائی2020ء) جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی شوری کے رکن مولانا محمد جمیل دوتانی نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمران امریکہ کے خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ناموس رسالت ؐ کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں پاکستان میں ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت ناموس رسالت قانون میں تبدیلی حوالے سے سازشیں کی جارہی ہے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ و سلم کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علمائے اسلام ضلع زیارت کے رہنما ماسٹر امیر جان کے جانب سے دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قادیانیوں کے ساتھ آہین پاکستان کے مطابق فیصلے کیاجاے موجودہ حکومت روز اول سے آہین پاکستان سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں آہین پاکستان سے کوئی بالاتر نہیں ہے قادیانیوں کے ساتھ آہین وقانون کے مطابق سلوک کیا جائے قادیانی آہین پاکستان کے غدار ہے ناموس رسالت قانون میں تبدیلی کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گی اور نہ ناموس رسالت ص پر کسی قسم سمجھوتہ نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت قانون میں تبدیلی کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گی انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے متفقہ طور پر فیصلہ ہے کہ قادیانی نہ صرف دین اسلام کے دشمن بلکہ مملکت خدا داد پاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے خطرہ ہیں انہوں نے کہا کہ کسی کو کورونا وائرس کے آڑ میں دین اسلام اور پاکستان مخالف پالیسیاں ہرگز قبول نہیں ہے پاکستان اسلام کے مقدس نام پر حاصل کیا گیا تھا لیکن بدقسمتی سے آج ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت قادیانی لابی کو سرگرم کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ تمام علما کرام عید الضحی کے موقع پر تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے خطبہ دے اور قوم کو موجودہ حساس حالات سے باخبر کیا جائے انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ و سلم کے دفاع اور تحفظ کے لئے کسی قسم قربانی سے دریغ نہیں کریں گے انہوں مزید کہا کہ پشاور میں مجاہد ختم نبوت محمد خالدنے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کر دیا جب تک ایک بھی عاشق رسول اللہ علیہ و سلم موجود ہو تو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ و سلم کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔