اداکار سمیع خان کا سندس فائونڈیشن کا دورہ

بدھ 29 جولائی 2020 20:35

اداکار سمیع خان کا سندس فائونڈیشن کا دورہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جولائی2020ء) سٹیج اور ٹی وی کے معروف اداکار سمیع خان نے گزشتہ روز سندس فائونڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیر علاج تھیلیسیمیا کے مریض بچوں سے ملاقات کی اور ان میں عید کے تحائف تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :