ٹیلی فلم’’گھر کے نہ گھاٹ کے‘‘2 اگست کو نشر کی جائیگی

جمعرات 30 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ شہروز سبزواری کی ٹیلی فلم’’گھر کے نہ گھاٹ کے‘‘2 اگست کو نشر کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میںشہروز سبزواری ، صدف کنول ، جاوید شیخ، عروسہ صدیقی، ژالے سرحدی اور احمد حسن شامل ہیں فلم کی کہانی دو بہنوں اور دو بھائیوں پر مبنی ہے جن کی آپس میں شادی ہو جاتی ہے تاہم دونوں بھائی مالی طور پر کمزور ہوتے ہں جن کی مدد ان کے سسر جاوید شیخ کرتے ہیں۔ فلم میں ژالے سرحدی ایک نرس کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :