کبھی بھی اپنے اندر کی اچھائی ختم نہ ہونے دیں، صبور علی

جمعرات 30 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ صبور علی نے کہا کہ کبھی بھی اپنے اندر کی اچھائی ختم نہ ہونے دیں۔ انہوں نے کہا کہ حالات جو بھی ہوں کبھی بھی اپنے اندر کے اچھے انسان کو مرنے نہ دین کیونکہ جب آپ کے اندر سے اچھائی ختم ہو جائے گی تو انسانیت بھی مر جائے گی۔

(جاری ہے)

انہون نے کہا کہ جب انسان مین انسانیت اور احساس نہیں رہتا تو انسان انسان نہیں رہتا۔