دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بھکیریں، نیہا راجپوت

جمعرات 30 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ نیہا راجپوت نے کہا ہے کہ کوشش کریں دوسروںکے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے بنیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دنیا میں سب سے بہترین کام دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ کی وجہ بننا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نفسا نفسی کے دور میں اگر ہم کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں تو یقین کریں جوو خوشی اور اطمینان حاصل ہو گا وہ کسی دولت سے بھی نہیں مل سکتا۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔

متعلقہ عنوان :