جب لوگ کہیں آپ بہتر کے مستحق ہیں تو ان پر یقین کر لیں، سبیکا امام

جمعرات 30 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ سبیکا امام نے کہا کہ جب لوگ آپ سے کہیں کہ آپ بہتر کے مستحق ہیں تو ان پر یقین کر لیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جب آپ کے پیارے آپ سے کہیں کہ آپ نے جو حاصل کی ہے آپ اس سے بہتر کے مستحق ہیں تو ان کی بات پر یقین کریں اور اس بہتر کو پانے کے لیے مزید محنت کریں۔