ٹیلی فلم’’تیرے پیار میں‘‘ کا پوسٹر جاری

جمعرات 30 جولائی 2020 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ آغا علی اور حنا الطاف کی ٹیلی فلم’’تیرے پیار میں‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں حناالطاف اور آغا علی بھنگڑا ڈالتے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹیلی فلم کے ہدایت کارہ صائمہ وسیم جبکہ اس کی مصنفہ ثمرہ بخاری ہیں۔ ٹیلی فلم سیونتھ سکائے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنائی گئی ہے جو عید الاضحی پر نجی ٹی وی پر نشر کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :