مستقبل ہمارے فیصلوں پر منحصر ہوتا ہے،گوہر رشید

جمعرات 30 جولائی 2020 10:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکار گوہررشید نے کہا کہ ہمارا مستقبل ہمارے فیصلوں پر منحصر ہوتا ہے۔ ا نہوں نے کہا کہ ہمارے لئے گئے فیصلے ہمارے مستقبل پر اثر انداز ہوتے ہیں اور اس لئے کوئی فیصلہ لیتے ہوئے ہم سب کو مستقبل کو نظر میں رکھنا چاہیے۔

(جاری ہے)

اداکار ڈرامہ سیریل ’’عشقیہ‘‘ اور ’’رازالفت‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔