بطور اداکارہ سب سے بڑی ذمہ داری کردار کے ساتھ انصاف کرنا ہے، یمنی زیدی

جمعرات 30 جولائی 2020 10:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ یمنی زیدی نے کہاکہ بطور اداکارہ ان کی سب سے بڑی ذمہ داری کردار کے ساتھ انصاف کرنا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو نے دوران کہاکہ وہ تب تک کوئی کردار ادا نہ کر سکتیں ہیں جب تک وہ اسے اپنے حواس میں سوار نہ کرلیں اور ان کی کوشش ہے کہ وہ اپنی اداکاری کے ذریعے خواتین میں شعور پیدا کریں۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل ’’پیار کے صدقیِِ‘‘ اور ’’رازالفت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔