عروہ حسین نے نئے ڈرامہ سیریل ’’مشک‘‘ میں اپنے کردار بارے آگاہ کردیا

جمعرات 30 جولائی 2020 10:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ عروہ حسین نے نئے ڈرامہ سیریل ’’مشک‘‘ میں اپنے کردار بارے آگاہ کردیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے ڈرامے کے ایک سین کی تصویر شیئر کرتے کی جس میں وہ تانگہ چلاتے ہوئے نظرآرہی ہیں۔ انہوںنے لکھا کہ وہ اس ڈرامے میں گڈی کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔ انہوں نے ’’ٓٓآدم کی گڈی‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔