عید الفطر کی طرح عید الاضحی بھی سادگی سے منائوں گی ‘ صوبیہ خان
ملبوسات کے پیسے مستحقین کو دیدئیے،عوام سے اپیل ہے کورونا ایس او پیز پر عمل کریں‘ انٹر ویو
جمعرات 30 جولائی 2020 11:21
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے جب سے ہوش سنبھالی ہے ہر تہوار پرکو بھرپور تیاری کے ساتھ منایا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے میں نے عید الفطر بھی سادگی سے منائی اور اب عید الاضحی بھی سادگی سے منائوں گی ۔
میں نے اپنے ملبوسات اور دیگر تیاریوں کے تمام پیسے مستحق افراد میں تقسیم کر دئیے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ وہ بھی عید سادگی سے منائیں اور کورونا ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ اس وباء سے مکمل چھٹکارا حاصل ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.