عیدالاضحی کا تہوار دکھاوے کی بجائے اخلاص اور تقویٰ کا تقاضہ کرتا ہے ‘ شوبز شخصیات
صاحب ثروت لوگ مستحق ،غربائ اور یتیموں کو عید کی خوشیوں میں شریک کریں ‘ثنائ ،لیلیٰ،میرا، ریشم، شفقت چیمہ،سائرہ نسیم و دیگر
جمعہ 31 جولائی 2020 18:26
(جاری ہے)
اداکارہ ثنائ ،لیلیٰ،میرا، ریشم، شفقت ،سائرہ نسیم ،احسن خان، معمر رانا، افضل خان، نسیم وکی اور مدیحہ شاہ نے اپنے بیان میں P کہا کہ عید الاضحی ہمیں جذبہ ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے اور یہ تہوار اس امر کا تقاضہ کرتا ہے کہ ہم اس کے اصل مقصد کو سمجھیں۔
شوبز شخصیات نے کہا کہ جانور کی قربانی کرنے کے بعد ہمیں گوشت رشتہ داروں اور قریبی جان پہچان والے لوگوں کے ساتھ ساتھ ان مستحق اور غربائ تک بھی پہنچانے کی کوشش کرنی چاہیے جوقربانی دینے کی استطاعت نہیں رکھتے اور یہ اقدام قربانی کا اصل مقصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ امسال عید الاضحی پر ہمیں بھرپور اتحاد اور یگانگت کا مظاہرہ کرنا ہے اور خصوصی طور پر اپنے مظلوم کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.