ٹونگا میں 5.2 شدت کا زلزلہ

پیر 3 اگست 2020 10:50

نوکو الوفا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2020ء) بحرالکاہل میں واقع ملک ٹونگا کے علاقہ نئیافو میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کی صبح نئیافو کے شمال میں 148 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 93.35 کلومیٹر کی گہرائی میں 17.326 ڈگری جنوبی ارض بلد اور 174.2236ڈگری مغربی طول البلد میں تھا۔

متعلقہ عنوان :