سعودی عرب میں جانور کی قربانی کے وقت گھر میں شیر گھس آیا
پیر 3 اگست 2020 12:45
(جاری ہے)
شیر چند میٹر کے فاصلے پر ہمیں اور ذبح کیے گئے جانور کو للچائی نظروں سے دیکھ رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ قربانی مواقع پر گھروں کے آس پاس گوشت کی بو پر کتوں اور بلیوں کی آوارہ گردی دیکھی جاتی ہے مگر شیر کا گھر میں گھس آنا ناقابل یقین واقعہ ہے۔ھیثم خالد نے بتایا کہ شیر کے گھر میں گھس آنے پر شور بپا ہو گیا اور ہرطرف سے 'شیر شیر' کی آوازیں آنے لگیں۔ بعض افراد کا خیال تھا کہ یہ کوئی بڑے حجم کی بلی ہے مگر جب اس بات کی تصدیق ہوئی کہ وہ شیر ہے تو ہم سب حیران اور خوف زدہ ہو گئے تھے۔شیر کے گھر میں گھس آنے کے بعد اہل خانہ نے پولیس اور شہری دفاع کے عملے کو مدد کے لیے طلب کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.