صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقرکی ملاقات

پیر 3 اگست 2020 15:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔