عید الاضحی کے موقع پر سستے داموں آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہا
براہ راست فائدہ عوام کو ہو رہا ہے اور محکمہ خوراک کے افسران فلور ملوں اور آٹا ڈیلروں پر خصوصی چیک رکھے ہوئے ہیں ‘ خوشحال خان
پیر 3 اگست 2020 18:10
(جاری ہے)
اسی طرح عوامی شکایات پر محکمہ خوراک کے راشننگ کنٹرولر پشاور آفتاب عمر کی زیر نگرانی اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ اور دیگر نے بورڈ بازار اور گلبرگ میں عوامی شکایات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 دکانداروں کو گرفتار کرلیا جن میں سبزی و پھل فروش اور دودھ فروش شامل ہیں ۔
راشننگ کنٹرولر پشاور آفتاب عمر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کے دن شہریوں کی جانب سے شکایات سیل پر گرانفروشوں کے خلاف شکایات کی گئی جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی اور 7 دکانداروں کیخلاف مراسلے متعلقہ تھانے میں جمع کرادیئے گئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دودھ فروش عید الاضحی کے موقع پر 130 روپے فی کلو دودھ اور سبزی فروش ڈبل نرخ وصول کر رہے تھے جن کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ خود کو عوام کے خادم سمجھتے ہیں ہر حالت میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.