کم عمر بچوں کے ذریعے بھی کورونا وائرس پھیل سکتا ہے
ننھے بچے بھی دیگر عمر کے افراد کی طرح وائرس کو صحت مند افراد میں منتقل کرسکتے ہیں . رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر 3 اگست 2020 22:50
(جاری ہے)
طبی جریدے جاما پیڈیاٹرکس میں شائع تحقیق میں اس امکان کی جانب اشارہ کیا گیا کہ ننھے بچے بھی دیگر عمر کے افراد کی طرح وائرس کو صحت مند افراد میں منتقل کرسکتے ہیں تحقیق کے مطابق کم عمر بچوں کی جانب سے دیگر افراد میں وائرس کی منتقلی کے امکان پر زیادہ کام اس لیے نہیں ہوسکا کیونکہ اسکولوں کو وبا کے آغاز کے ساتھ بند کردیا گیا تھا. محققین نے بتایا کہ ہم نے دریافت کیا کہ کووڈ 19 کے شکار 5 سال سے کم عمر بچوں میں زیادہ عمر کے بچوں اور بالغ افراد کے مقابلے میں وائرل لوڈ زیادہ ہوتا ہے، جس سے یہ بہت زیادہ منتقلی کا ممکنہ عندیہ ملتا ہے، نتائج بہت اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ اسکولوں کے کھولنے کے حوالے سے بات چیت کی جارہی ہے. اس تحقیق کے دوران کووڈ 19 کے 145 ایسے کیسز کا تجزیہ کیا گیا جن میں اس بیماری کی معمولی سے لے کر معتدل شدت کی تشخیص ہوئی تھی اور علامات کا پہلا ہفتہ گزر رہا تھا‘محققین نے 3 مختلف عمروں والے گروپس میں وائرل لوڈ کا موازنہ کیا گیا یعنی 5 سال سے کم عمر بچے، 5 سے 17 سال کی عمر کے بچے اور 18 سے 65 سال کی عمر کے بالغ افراد انہوں نے بتایا کہ ہماری تحقیق کا مقصد یہ ثابت کرنا نہیں تھا کہ کم عمر بچے بالغ افراد کی طرح کووڈ 19 کو پھیلا سکتے ہیں، مگر ایسا امکان ضرورت ہے‘ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات کو ذہن میں رکھ کر اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ وائرس کے بارے میں مزید جاننے کے ساتھ ساتھ اس کے پھیلاو کی سطح کو بھی کم کیا جاسکے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.