وزیراعظم عمران خان کا بڑا اقدام، مقبوضہ کشمیر بن گیا پاکستان
پاکستان کے سرکاری نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا گیا ، وفاقی کابینہ نے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
ثنااللہ ناگرہ منگل 4 اگست 2020 17:32
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ ایک دن یہی نقشہ پاکستان کا مشتقل نقشہ ہوگا۔
پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے کہ ہم پاکستان کا پولیٹیکل میپ دنیا کے سامنے لے کر آئے ہیں۔ نیا سرکاری نقشہ پاکستان کی ترجمانی کرتا ہے۔ آج سے یہی نقشہ پاکستان کا نیانقشہ ہے۔ نئے نقشے کی اپوزیشن اور کشمیری لیڈرشپ نے بھی تائید کی ہے۔ پاکستانی قوم کی امنگوں اور کشمیر کے لوگوں کے اصولی مئوقف کی ترجمانی اور تائید کرتا ہے۔ پچھلے سال 5 اگست کوجو ہندوستان نے غاصبانہ اور غیرقانونی قدم اٹھایا تھا اس کی نفی کرتا ہے۔ آج سے ہمارا سرکاری پولیٹیکل نقشہ یہ ہوگا۔ یہی نقشہ جامعات، کالجز اور سکولوں میں نصاب میں بھی آیا کرے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سرکاری نقشہ پہلا قدم ہے کشمیر کیلئے سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے، کشمیر کے لوگوں کا حق ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ جانا چاہتے یا ہندوستان کے ساتھ ہیں،یہ اقوام عالم نے کشمیریوں کو حق دیا ،لیکن وہ ان کو نہیں دیا گیا۔ اب ہندوستان کی کوشش ہے کہ باہر سے لاکر لوگوں کو بسایا جائے تاکہ کشمیری وہاں اقلیت بن جائیں۔لیکن ہم اقوام متحدہ کو ان کا 1948کا وعدہ یاد دلاتے رہیں گے۔ہمارے شروع سے ذہن میں ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا، ہم ملٹری حل کو نہیں مانتے ہم سیاسی حل کو مانتے ہیں، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.