پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں نماز عیدالاضحیٰ کا اہتمام، آئی جی پنجاب شعیب دستگیر، سربراہ لاہور پولیس سمیت متعدد افسران نے عید نماز ادا کی
عمر جمشید منگل 4 اگست 2020 17:36
(جاری ہے)
کورونا کے باعث عید الضحیٰ کا تہوار غیر معمولی حالات میں آیا ہے جس میں احتیاطی تدابیر کی سختی سے پاسداری نہ صرف وقت کا تقاضہ ہے۔ ان خیالات کاا ظہار انہوں نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ لاہور میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد کیا۔
سربراہ لاہورپولیس نے افسران و جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور نماز کے بعد پولیس لائنز کے ملازمین میں عیدی بھی تقسیم کینماز عیدالاضحیٰ کے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا کی گئی، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید یاد گار شہداء پر سلامی بھی دی۔ اس موقع پرآئی جی پنجاب شعیب دستگیر، سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید، ایڈیشنل آئی جی فاروق مظہر، ایڈیشنل آئی جی ریٹائرڈ سرمد سیعد، ایڈیشنل آئی جی سہیل خان، ڈی آئی جی کامران خان، ڈی آئی جی سلمان سلطان رانا، اے آئی جی اطہر اسماعیل، ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان، ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک، سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) سید حماد عابد، ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد، ایس پی ہیڈ کوارٹرز جمیل ظفر،ایس پی سیکیورٹی بلال ظفر، غضنفر شاہ سمیت سابق سینئر پولیس افسران سمیت ڈولفن، پیرو، اینٹی رائٹ سمیت دیگر فارمیشنز کے افسران واہلکار بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سی سی پی او لاہور نے پولیس افسران کو عید کے دنوں میں شہر کی سکیورٹی کو بہتر سے بہتر بنانے کے حوالے سے اہم ہدایات بھی جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.