حکومتِ پنجاب کی جانب سے این سی او سی اور وفاقی حکومت کو مجوزہ ایس او پیز کے تحت کاروبار کھولنے کے حوالے سے سفارشات تیار کر لی گئیں،
بزدار حکومت کرونا میں واضح کمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشی سرگرمیاں تیز کرنا چاہتی ہے، مریضوں میں نمایاں کمی کے باعث سروسز ہسپتال، جناح ہسپتال، پی آئی سی سمیت دیگر بڑے ہسپتالوں میں کرونا وارڈز بند کر دیئے گئے،وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
منگل 4 اگست 2020 18:02
(جاری ہے)
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بزدار حکومت کرونا میں واضح کمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشی سرگرمیاں تیز کرنا چاہتی ہے۔
قبل ازیں اپنے آفس سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ انسدادِ کورونا کیلئے پنجاب حکومت کے مثبت اقدامات کو سپریم کورٹ کے معزز بنچ نے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران بھی سراہا ہے۔ معزز بنچ نے کہا کہ بزدار حکومت کے کرونا مخالف اقدامات مثبت اور درست سمت میں ہیں- وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ مریضوں میں نمایاں کمی کے باعث سروسز ہسپتال، جناح ہسپتال، پی آئی سی سمیت دیگر بڑے ہسپتالوں میں کرونا وارڈز بند کر دیئے گئے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ عدالت عظمیٰ کے ان حوصلہ افزاء ریمارکس کی روشنی میں پنجاب حکومت کورونا پھیلاؤ کے خلاف مزید اقدامات جاری رکھے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.