150 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکی شہری کا ایک اور اعزاز

منگل 4 اگست 2020 20:30

150 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکی شہری کا ایک اور اعزاز
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2020ء) امریکی شہری ڈیوڈ رش نے تیس سیکنڈ میں ایک درجن سے زائد ٹی شرٹس پہننے کا ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے نامی کرتب باز نے اپنی بیوی کی مدد سے ایک کے اوپر ایک ٹی شرٹس پہنی اور یوں 30 سیکنڈ میں 18 ٹی شرٹس پہن کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرکے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 30 سیکنڈ میں 14 ٹی شرٹس پہننے کا تھا۔ 

متعلقہ عنوان :