چین کا جوابی وار، آئی پی ایل کو اربوں روپے کا نقصان
چینی کمپنی ویوو موبائل نے بھارتی کرکٹ لیگ کی اسپانسر شپ کا معاہدہ ختم کر دیا، بھارتی کرکٹ بورڈ کو سالانہ 440 کروڑ روپے ملتے تھے
محمد علی منگل 4 اگست 2020 20:51
چینی کمپنی ویوو موبائل نے بھارتی کرکٹ لیگ کی اسپانسر شپ کا معاہدہ ختم کر دیا، بھارتی کرکٹ بورڈ کو سالانہ 440 کروڑ روپے ملتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سرحدی کشیدگی اور چینی موبائل ایپس پر پابندی جیسے بھارتی اقدامات کے بعد اب چین نے بھی جوابی وار کیا ہے۔ آئی پی ایل کی اسپانسر چینی کمپنی نے معاہدہ ختم کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنی ویوو موبائل بھارتی کرکٹ لیگ کی مرکزی اسپانسر تھی جو بھارتی کرکٹ بورڈ کو سالانہ 440 کروڑ روپے کی رقم ادا کرتی تھی۔ تاہم اب بھارت چین کشیدگی کے بعد چینی کمپنی نے آئی پی ایل کی اسپانسر شپ کا معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ چینی کمپنی کے اس اقدام سے آئی پی ایل اور بھارتی کرکٹ بورڈ کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا۔ جبکہ متحدہ عرب امارات میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کو مزید مالی نقصانات برداشت کرنا پڑ سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.