عالمی ادارہ صحت کا لبنان دھماکوں میں زخمیوں کے علاج کے لئے طبی امداد کا اعلان

بدھ 5 اگست 2020 15:47

عالمی ادارہ صحت کا لبنان دھماکوں میں زخمیوں کے علاج کے لئے طبی امداد ..
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) عالمی ادارہ صحت نے لبنان میں خوفناک دھماکے کے بعد زخمیوں کے علاج معالجہ کے لئے طبی امداد کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحتکے ترجمان انس حمم نے کہا کہ دھماکے کے بعد لبنانی وزیر صحت کی درخواست پر 500 سے زائد زخمیوں کے علاج کے لئے ادویات، طبی آلات، 500 سرجری کٹس اور تمام ضروری طبی سامان لبنان بھیج رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :