میں کشمیر کا سفیر ہوں،شاہد آفریدی

بدھ 5 اگست 2020 16:09

میں کشمیر کا سفیر ہوں،شاہد آفریدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان اور کشمیر کا جھنڈا شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر موجود سرفہرست ٹرینڈ کا استعمال کیا۔IAmKashmirAmbassadorیعنی میں کشمیر کا سفیر ہوںلکھا۔