سونے کی فی تولہ قیمت میں4800روپے کا نمایاں اضافہ

بدھ 5 اگست 2020 20:00

سونے کی فی تولہ قیمت میں4800روپے کا نمایاں اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں66ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت2041ڈالر کی سطح پر آگئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت4800روپے اضافے سی1لاکھ28ہزار700 اور دس گرام سونے کی قیمت4116روپے اضافے سے 1لاکھ10ہزار340روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت130روپے اضافے سی1630روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :