صوبائی وزیر کھیل کا باسکٹ بال کے کوچ ناصر اقبال ضیاء کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 5 اگست 2020 20:00

صوبائی وزیر کھیل کا باسکٹ بال کے کوچ ناصر اقبال ضیاء کے انتقال پر اظہار ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان، آثار قدیمہ وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے پنجاب کے باسکٹ بال کے صوبائی کوچ ناصر اقبال ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،بدھ کے روز اپنے تعزیتی پیغام میں صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان، آثار قدیمہ وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبرو جمیل عطا فرمائی-

متعلقہ عنوان :