برلن: میونخ ایئرپورٹ پولیس کا شک کی بنیاد پر عمر رسیدہ خاتون کو روک کر سامان کی تلاشی ، باکس میں سے برسوں قبل مرنے والے شوہر کی ہڈیاں برآمد
بدھ 5 اگست 2020 23:11
(جاری ہے)
مذکورہ خواتین نے حکام کو وہ دستاویزات دکھائیں، جن کے مطابق یہ جسمانی باقیات 74 سالہ خاتون کے شوہر کی تھیں جو 2008 میں انتقال کرگیا تھا۔
جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسے یونانی شہر سالونیکی کے نواح میں اس کی رہائش گاہ کے باغیچے میں دفنایا گیا تھا، اس آرمینیائی نڑاد باشندے کی بیوہ اور بیٹی اس کی جسمانی باقیات لے کر آرمینیا جا رہی تھیں کہ انہیں اس کے آبائی وطن میں دفنایا جا سکے۔مقامی میڈیا کا کہنا تھا کہ ابتدائی معائنے اور قانونی دستاویزات کی جانچ کے بعد پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ مذکورہ خواتین کسی جرم کی مرتکب نہیں? ہوئیں اور نہ ہی واقعے کی مزید تفتیش کی ضرورت ہے۔اس کارروائی کے بعد ایئر پورٹ حکام نے ان آرمینیائی نڑاد ماں بیٹی کو لکڑی کے ڈبے میں بند انسانی باقیات کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھنے کی اجازت دے دیمزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.