وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹرجے فریشا کی ویڈیو لنک میٹنگ

دونوں ممالک کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں مشترکہ تعاون بارے بات چیت کی گئی

بدھ 5 اگست 2020 23:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹرجے فریشا نے بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ کی ہے۔

(جاری ہے)

اس میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں مشترکہ تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ویڈیو لنک میٹنگ میں میری ٹائم سیکٹر میں تعاون بڑھانی.پاکستان میں بلیو اکانومی اور نئی شپنگ پالیسی کے حوالے سے بھی گفت وشنید ہوئی۔

متعلقہ عنوان :