انڈونیشیا کے جزیرہ سومبا کے قریب 5.5 شدت کا زلزلہ

بدھ 5 اگست 2020 23:45

جکارتہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) انڈونیشیا کے جزیرہ سومبا کے قریبی علاقے میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بدھ کو صوبہ ایسٹ نوسا ٹینگارا کے علاقہ وینگاپو کے مغرب میں 129 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :