اریج فاطمہ کا شوہر کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

جمعرات 6 اگست 2020 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنے شوہر کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے شوہر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور صرف میرے دوست اور میرے بچے کے والد سالگرہ بہت مبارک ہو ۔

(جاری ہے)

اریج فاطمہ نی2017ء میں ڈاکٹر عزیر سے شادی کی اور مئی میں ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :