فلک شبیر، سارہ خان کی آنکھوں کے دیوانے نکلے

جمعرات 6 اگست 2020 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) گلوکار فلک شبیر سارہ خان کی آنکھوں کے دیوانے ہو گئے۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ تیری آنکھوں اتنی حسین ہیں کہ وہ ان کے عاشق ہو گئے ہیں ایسا کرو مجھے ان میں بسا لو۔

(جاری ہے)

فلک شبیر اور سارہ خان حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :