صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 6 اگست 2020 17:28

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو سٹوروالا32سی36 روپے فی کلو،پیاز26سی28روپے اور ٹماٹر41سی45روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک20سی22 روپے،بینگن19سی20روپے‘ بھنڈی توری43سی45روپے،کریلہ43سی45روپے، گھیا کدو33سی35روپے، مٹر185سی190روپے،پھول گوبھی 67 سے 70 روپے، بند گوبھی 67سی70روپے،شلجم 38سی40روپے اور مولی19سی20روپے فی کلو رہی۔