مقبوضہ وادی میں نرندر مودی اور بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف عمران خان نے ہر عالمی فورم پر آواز اٹھائی ہے ،سبحان علی ساحل
جمعرات 6 اگست 2020 18:44
(جاری ہے)
کشمیر پر کسی سطح پر آواز نہیں اٹھائی،ماضی میں حکمرانوں کو بہت مواقع ملے ۔ریمنڈ ڈیوس سے لیکر،عافیہ صدیقی،و دیگر بات کی جاسکتی تھی ،مگر ماضی میں حکمرانوں نے کسی فورم پر آواز نہیں اٹھائی۔
مخالفین کہتے ہیں کہ نقشے اور نغمے سے کیا ہوگا ۔انہیں بتادیں کہ نقشے اور نغمے پاکستان کی تاریخ کا حصہ ہیں ۔پہلی بار حکومت نے واضح کیا نقشے پر موجود کشمیر ہمارا ہے ۔بلاول اپنے والد سے تاریخ کا پوچھیں ۔بلاول کے والد نے بی بی شہید کے شہادت پر سمجھوتا کیا ہوا ہے۔بلاول 217 سیٹوں میں سے 93 سیٹیں آپ کی حکومت نے لی تھیں تب والدہ وزیراعظم بنی تھیں ۔ماضی حکومتوں نے بھارت سے دوستی رکھی لیکن کشمیر پر بات نہیں کی۔نواز شریف نے بھی کشمیر پر کوئی بات نہیں کی ۔عمران خان کا مقصد کشمیر ہے کہ پاکستان کو کشمیر کا حصہ بنانا ہے ۔اس حکومت میں کشمیر پاکستان کا حصہ ہوگا، کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے تحریک انصاف نے کئی پروگرام منعقد کیے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.