جامعہ اردو : بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں13اگست تک سیع کردی گئی

جمعرات 6 اگست 2020 19:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2020ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں13اگست2020تک توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

خواہشمند امیدوار داخلہ فیس وائوچر جامعہ اردوکی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pkسے ڈائون لوڈکرکے متعلقہ بینکوں میں جمع کرائیں۔

متعلقہ عنوان :