ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 1لاکھ30ہزار روپے کی قریب جا پہنچی

جمعرات 6 اگست 2020 19:35

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 1لاکھ30ہزار ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2020ء) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 1لاکھ30ہزار روپے کی قریب جا پہنچی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9ڈالر کے اضافے سی2050ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا800روپے کے اضافے سی1لاکھ29ہزار500روپے اور دس گرام سونا685روپے کے اضافے سے 1لاکھ11ہزار25روپے پر جا پہنچا ۔

متعلقہ عنوان :