جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 5.1 درجے تھی ،کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا

جمعرات 6 اگست 2020 22:55

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 5.1 درجے تھی ،کوئی جانی نقصا ن نہیں ..
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2020ء) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تا ہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

زلزلے کا مرکز 37.3899 درجے شمالی ارض بلد اور 138.7273 درجے مشرقی طول بلد میں 177.42 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔

متعلقہ عنوان :