راولپنڈی میں جنسی درندوں نے یتیم لڑکی کو سرعام گلی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
گھروں میں کام کر کے 3 یتیم بھائیوں کو پالنے والی لڑکی رات کے وقت گھر جاتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنائی گئی
محمد علی جمعرات 6 اگست 2020 22:15
(جاری ہے)
لڑکی کی جانب سے مزاحمت کی گئی لیکن اوباش نوجوان نے چھری دکھا کر دھمکایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
بعد ازاں ان جنسی درندوں نے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ پولیس نے واقعے کا علم ہونے کا بعد ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تاہم ملزمان کو ان کے گھر والوں نے فرار کروا دیا۔ پولیس کی جانب سے چھاپا مارے جانے پر ملزمان کے گھر والوں نے مزاحمت کی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی۔ جبکہ ملزمان نے قبل از گرفتاری ضمانتیں بھی حاصل کر لی ہیں۔ واقعے کی تفصیلات سامنے آنے پر عوام کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کا مطالبہ کیا ہے کہ یتیم لڑکی کی عصمت دری کرنے والے جنسی درندوں کو کسی قسم کا قانونی تحفظ فراہم کرنے کی بجائے انہیں فوری گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.