ْوزیراعظم عمران خان سے وزیر قانون بشارت راجہ کی ملاقات ،

قانون سازی کے حوالے سے بریفنگ دی

جمعہ 7 اگست 2020 15:28

ْوزیراعظم عمران خان سے وزیر قانون بشارت راجہ کی ملاقات ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ اور سیکرٹری قانون نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وزیر قانون راجہ بشارت نے وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔وزیر اعظم عمران خان نے راجہ بشارت کو پنجاب میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کے لیے موثر قانون سازی کرنے کی ہدایت کی۔