مظفرگڑھ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار

جمعہ 7 اگست 2020 16:26

مظفرگڑھ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کا غیرقانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

(جاری ہے)

چوک سرور شہید پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے مشتاق جٹ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس زرائع کے مطابق مشتاق جٹ کے خلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور سوشل میڈیا پر اس کی نمائش کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔